Tuesday, 9 October 2012

امام کعبہ کا پیغام ہر وہابی کے نام

السلام علیکم من التبع الهدی

امام کعبہ کا پیغام

آج ہمیں اہل حدیث پاکستان کے زیر اہتمام 31 مئی 2007 کو الحمرا حال میں عبد الرحمن بن عبدالعزیز السدیس(امام و خطیب الحرم المکہ الشریف) کے دئے گئے خطبے کا اردو ترجمہ جو کہ ایک رسالہ کی صورت میں چھپا تھا پڑھنے کا اتفاق ہوا
...
موصوف وہابیوں کے مدح سرائی کرتے کرتے دو قدم آگے ہی نکل گئے:)) اور اہل حدیثوں کو آل رسول ص کہہ گئے

موصوف فرماتے ہیں حقیقتا اہلحدیث ہی آل رسول ص ہیں

اب یہ بات کس تناظر میں کی گئی ہے یہ تو ہمیں انکے ہم پیالہ و ہم نوالہ ہی بتاسکتے ہیں کہ کیا یہ مذموم غلو نہیں؟

ہمیں انکی توضیح علیل کا انتظار رہے گا

جبکہ قران میں "آل" سے مراد کہیں بھی "پوری امت" نہیں ہے، بلکہ صرف اور صرف "اولاد/نسل/خاندان"آیا ہے۔

وہابی کا دعویٰ درست ہوتا تو آج وہابی تشہد میں صرف درود تک محدود رہتے،مگر الگ سے السلام علینا وعلی عباد اللہ الصالحین پڑھتے ہیں اور اگر آل سے مراد امت ہوتی تو الگ سے صالحین پر سلام نہ ہوتاکیونکہ تمام صالحین تو خود رسول (ص) کی امت سے ہیں

آل سے مراد امت ہو تو پھر مکتبِ صحابہ والے درود میں اپنی طرف سے ازواج و اصحاب اجمعین کا اضافہ نہ کرتے؟ ازواجِ رسول اور اصحابِ رسول امت سے باہر تو نہیں؟ اس کا صاف مطلب ہے کہ آل سے مراد امت ہرگز نہیں ہے۔

وہابیوں کے امام کعبہ کے علم کا یہ حال ہے باقی وہابیوں سے کیا امید کی جاسکتی ہے





Name:  CropImagefds.jpg
Views: 45
Size:  67.6 KBName:  CropImage1.jpg
Views: 44
Size:  52.8 KBName:  2012-01-10_222346.jpg
Views: 44
Size:  53.7 KB












No comments:

Post a Comment