حكم النكاح بنية الطلاق
مسیار دھوکے کی شادی؟
روشن خیال عرب علما جو متعہ کو حرام قرار دیتے ہیں اور مسیار نکاح جو کہ دھوکے کی ایک قسم کا" نکاح "کو حلال جانتے ہیں
میسار نکاح میں ہوتا یہ ہے کہ لڑکی سے نکاح کرتے وقت اسکو نکاح دائمی کا بتایا ج
اتا ہے پر دل میں نیت کچھ عرصے کے بعد طلاق دینے کی ہوتی ہے
اس حوالے سے مجھے ایک سکین پیج ملا ہے جس میں سابق مفتی الشيخ عبد العزيز بن عبد الله بن باز سے سوال کیا گیا ہے وہ آپ کی نظر کرتا ہوں :
سوال: طلاق کی نیت سے نکاح کا کیا حکم ہے؟
جواب:جائز ہے اور جمہور کے نے بھی یہی بتایا ہے
پھر سوال کیا گیا کہ کیا بنية الطلاق نکاح عورت کے ساتھ دھوکہ نہیں ہے؟
جواب : نہیں
یہ تو سراسر عورت کے حقوق سے حق تلفی ؟اور دھوکہ دہی نہیں؟
اور یہ صرف ابن باز کا ہی فتویٰ نہیں بالکہ اہلسنت کے بعض علما بھی اس کے قائل ہیں جیساکہ ابن قدامہ، امام نوی اور قاضی ابو بکر الباقلانی وغیرہ

No comments:
Post a Comment