Thursday, 6 September 2012

اللہ کی جسمانی صفات کا انکار کرنے والا کافر ؟

 اللہ کی جسمانی صفات کا انکار کرنے والا کافر؟


أخبرنا إسماعيل بن إسماعيل في كتابه : أخبرنا أحمد بن تميم اللبلي ببعلبك ، أخبرنا أبو روح بهراة ، أخبرنا محمد بن إسماعيل ، أخبرنا عبد الواحد بن أحمد المليحي ، أخبرنا أحمد بن محمد الخفاف ، حدثنا أبو العباس السراج إملاء قال : من لم يقر بأن الله تعالى يعجب ، ويضحك وينزل كل ليلة إلى السماء الدنيا ، فيقول : من يسألني فأعطيه ، فهو زنديق كافر ، يستتاب ، فإن تاب وإلا ضربت عنقه ، ولا يصلى عليه ، ولا يدفن في مقابر المسلمين .




روایت کیا ہے اسکو اسماعیل بن اسماعیل نے اپنی کتاب میں: ہمیں خبر دی أحمد بن تميم اللبلي ببعلبك اس نے سنا ابو روح سے اس نے سنا محمد ،اسماعیل کےبیٹے سے اس نے سنا عبدالواحد بن احمد الملجی سے اس نے محمد الخفاف سے ہم سے بیان کیا ابو العباس نے السراج املا نے کہا: " جو یہ نہیںقبول کرتا کہ اللہ متحیر ہے اور ہنستا ہے اوردنیا میں ہر رات آسمان پر نازل ہوتا ہے اور کہتا ہے: کون ہے جو مجھ سے مانگے ، میںاسکو عطا کروں گا" وہ کافر، بے دین ہے" اس توبہ کرنے کی اجازت ہے اور وہ ضرور توبہ کرے یا وہ ہلاک(گردن ٹوٹ جائے گی) ہوجائے گا اور اسکی نمازجنازہ نہیںپڑھی جائے گی اور مسلمانوں کے قبرستان میں دفنایا نہیںجائے گا

آئن لائن حوالہ

الكتب سير أعلام النبلاء الطبقة السابعة عشر السراج


ہمیں یہ کہتے پھرتے ہیں کہ امامت قرآن سے ثابت کر کے دکھاو؟

یہ ایک جھلک تھی انشا اللہ جلد فرقہ مجسمہ کی کرامات شیئر کریں گئے




No comments:

Post a Comment