Thursday, 27 September 2012

بنو اُميّة يقتلون من سُمّي عليّا

بنو اُميّة علی نامی اشخاص کو قتل کیا کرتی تھی

بنو اُميّة يقتلون من سُمّي عليّا


بنی امیہ نےپوری ریاستی قوت کے ساتھ مسلمانوں کو ذکر علی ع سے دور رکھنے کی کوشش کی۔ اور نوبت یہاں تک پہنچی تھی کہ بنی امیہ نے اعلان کر دیا کہ لوگ اپنے بچوں کا نام علی نہ رکھیں۔ اللہ اکبر


ابن حجر عسقلانی علی بن رباح کے حالات میں لکھتے ہیں:


روى ابن حجر في ترجمة علي بن رباح وقال ما موجزه

كان بنو اُميّة إذا سمعوا بمولود اسمه علي قتلوه، فبلغ ذلك رباحا فقال : هو عُليّ، وكان يغضب من عليّ ويُحرّج على من سمّـاه به.

قال علي بن رباح : لا أجعل في حلّ من سمّـاني (عَليّ) فإنّ اسمي عُليّ



جب بنی امیہ کو پتہ چلتا کسی شخص نے اپنے بیٹے کا نام علی رکھا ہے تو وہ اس بچے کو قتل کرادیتے تھے۔یہی خبر رباح نے سنی تو اس نے کہا:
کہ میرے بیٹے کا نام "علی" ہے اور اگر کوئی اسکو "علی" کہہ کر پکارتا تھا تو وہ ناراض ہوجاتا تھا

علی بن رباح کہتا تھا میں کسی کو یہ اجازت نہیں دیتا کہ وہ مجھے "علی" کہہ کر پکارے۔میرا نام (عَليّ) ہے

تہذیب التہذیب درحالات علی بن رباح جلد 4 ص 319



يا علي لا يحبك الا مؤمن ولا يبغضك الا منافق



No comments:

Post a Comment